تصویری رپورٹ: شہید میجر علی جواد کی تشیع جنازہ

Ck7CeGaXIAEcNP2کوئٹہ -(جامعہ)  14 جون 2016

کوئٹہ : رسم تدفین شہید میجر علی جواد فرزند بریگیڈیر خادم حسین.

یاد رہے کہ گزشتہ روز افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے پاک افغان بارڈر طور خم میں میجر علی جواد فائرنگ سے زخمی ہوئے اور آج زخموں کی تب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ گنج شہداء, بہشت زینب (ہزارہ قبرستان) آہو اور سسکیوں میں سپرد خاک کیا گیا۔

Army officer Major Ali Jawad Changezi, who was injured by Afghan firing at the Torkham border on Monday, succumbed to his injuries at the Combined Military Hospital in Peshawar on Tuesday (today).

1 2 3 4 5



دیدگاهها بسته شده است.