سعودی عرب کے پٹھووں کے ٹھکانوں پر یمنی سیکورٹی فورسز کا حملہ

5031368e6901384ced98d0e1113f848d

سعودی عرب کے پٹھووں کے ٹھکانوں پر یمنی سیکورٹی فورسز کا حملہ

جامعه(کوئٹہ)کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اس حملے میں سعودی عرب کے سینتیس ایجنٹ ہلاک ہوگئے۔ یمن کے ایک ذریعے نے بھی کہا ہے کہ اس ملک کی عوامی رضاکار فورس اور فوج کے توپخانے نے سعودی عرب کے القرن علاقے پر چار مارٹر گولے داغے۔ الشبکہ میں بھی سعودی جارحین کے ٹھکانوں کو دو مارٹر گولوں کے حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے الجوف میں واقع بئرالمرازیق علاقے میں بھی سعودی عرب کے ایجنٹوں کے اکٹھے ہونے کے مقام پر میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد پٹھو ہلاک یا زخمی ہوگئے ہیں۔



دیدگاهها بسته شده است.