کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 6 اہلکار زخمی

642bfce1cb6dc417e469364257d5a44c

(جامعه) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہرکوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ مغربی بائی پاس کےقریب ہوا، یہ مقام پہاڑیوں کے قریب واقع ہے۔ دھماکے کا ہدف ایف سی کی گاڑی تھی۔ دھماکے کے بعدپولیس اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔



دیدگاهها بسته شده است.