جب لانس نائیک فیض محمد نے 26 لوگوں کی جانیں بچائیں...
ششکٹ نامی گاؤں کے درمیان سے گزرنے والے گلیشیائی نالے میں زبردست طغیانی کی وجہ سے دریا ہنزہ کا بہاؤ 2 سال پہلے رُک گیا تھا جس کی وجہ سے شاہراہ قراقرم پر بنا ’پاک چائنا دوستی پُل‘ دریا برُد ہوچکا تھا۔ ...