مہمند ایجنسی، بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے شدید زخمی...
کوئٹہ -(جامعہ) مہمند ایجنسی اپر سب ڈویژن تحصیل بائیزئے کے علاقے لخکر کلی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق بائیزئے میں بچے ایک درخت کے نیچے کھیل کھو...