پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، جعلی دودھ کے 6 ٹینکر پکڑے گئے...
لاہور: پنجاب کے مختلف اضلاع میں فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاون کرتے ہوئے اوکاڑہ سے لاہور آنے والے جعلی دودھ کے 6 ٹینکر پکڑے گئے، 18 ہزار لیٹر دودھ تلف کر دیا گیا۔ جعلی دودھ کی سپلائی چین کے خاتمے ک...