باب دوستی چھٹے روز بھی بند،تجارت بدستور معطل...
(جامعه) بھارت نواز بعض افغانیوں کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف چمن بارڈر پر باب دوستی آج چھٹے روز بھی بندہے ،جس کے باعث نیٹو سپلائی سمیت دوطرفہ تجارت بدستور معطل ہے، سرحد کے دونوں جانب مال بردار گاڑیوں ...