صدر حسن روحانی نے پاکستانی وزیراعظم کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی...
کوئٹہ -(جامعہ) کی رپورٹ کے مطابق صدر حسن روحانی نے ہفتے کی شام پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور دل کے کامیاب آپریشن پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ صدر حسن ر...