اگر علی نہ ہوتے تو فاطمہ کا کوئی ہمسر نہ ہوتا...
جامعه(کوئٹہ) – پہلی ذی الحجہ وہ مبارک دن ہے جس میں خدا اور اس کے رسول کی خشنودی کے ساتھ حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کا عقد مبارک ہوا۔ ہجرت کے دوسرے سال علی مرتضیٰ(ع) اور فاطمہ زہرا(س) ...