فکر حسین ؑکبھی بھی فکر یزید کے سامنے سرنگوں نہیں ہوگی; علامہ محمد جمعہ...
جامعہ امام صادق علیہ السلام کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے جامعہ امام صادق کے مسجد میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ کربلا نے حق وباطل کا معیار ہمیشہ کے لئے طے کردیا اور اس نے بے زبان ک...