کوئٹہ: علمدار روڈ پر گورنر بلوچستان کی آمد...

کوئٹہ:  ہزارہ کمیونٹی کے ہزاروں باشندوں کے پچاسی میتوں کے ہمراہ احتجاج کو جب چھبیس گھنٹوں سے زیادہ وقت گزرگیا تو گورنر بلوچستان علمدار روڈ پہنچے ہیں۔ دو دن پہلے دھماکوں میں سو سے زائد لوگ جان سے گئے۔...

شیعہ ہلاکتوں کی ذمہ دار حکومت ہے

نیویارک: ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان میں شیعہ اقلیت کو عسکریت پسندوں سے بچانے میں مسلسل ناکامی پر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے اِسے شہریوں کے وحشیانہ قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے مترادف قرار دیا ہے۔ بدھ کو...

ہزارہ برادری کو تحفظ دیا جائے،الطاف حسین...

کراچی:  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ہفتہ کو الطاف حسین نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور وزیرد...

کورکمانڈر کوئٹہ نے کوئٹہ یکجہتی کونسل کو مذاکرات کیلئے بلالیا...

ہمارے نمایندے کے مطابق کورکمانڈر کوئٹہ نے کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماوں کو مذاکرات کیلئے اپنے دفتر مدعو کیاہے۔ علامہ محمد جمعہ اسدی، حاجی قیوم چنگیزی اور ابراھیم ہزارہ اس وقت  کور کمانڈر کوئٹہ کے دفت...

سانحہ کوئٹہ، فضا سوگوار، لواحقین کا 82میتوں کیساتھ دن بھر دھرنا...

کوئٹہ: کوئٹہ میں جمعرات کو برپا ہونے والی قیامت صغریٰ کے بعد جاں بحق ہونے والوں کے سوگ میں تاجر تنظیموں اور شیعہ برادری کی اپیل پرجمعہ کو شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر کے تمام اہم کاروباری مراکز...

کوئٹہ میں دھرنا،شرکا ء کاشہر فوج کے حوالے کرنے تک تدفین سے انکار...

کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود علمدار روڈ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے، شرکا نے صوبائی حکومت کے خاتمے اور کوئٹہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک احتجاج ...

کالعدم مذہبی تنظیم لشکری جھنگوی نے علمدار روڈ پر ہونے والے دونوں دھماک...

کالعدم مذہبی تنظیم لشکری جھنگوی نے علمدار روڈ پر ہونے والے دونوں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔لشکری جھنگوی کے ترجمان ابوبکرصدیق نے جمعرات کی شب نامعلوم مقام سے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے دفاتر ٹ...

بلوچستان حکومت نے بے بسی کی انتہاء کردی...

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے بے بسی کی انتہاء کردی کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد کوئی وزیر ہسپتال یا جائے وقوعہ پر نہ پہنچااسلام آباد میں موجود وزیراعلیٰ سمیت وزراء کے روایتی بیان جاری کردیئے گئے...

کوئٹہ میزان چوک پر دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے میزان چوک کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں 11 افراد جان بحق  اور  40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ ایف سی کی گاڑیوں کے قریب ہوا ہے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آوازدوردورتک س...