کوئٹہ، فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر اسکولز ابرار حسین زخمی ایک حملہ آور ہلا...
کوئٹہ ۲۵ جولائی: کوئٹہ کے شاہ کشاہ روڈ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسکولز سید ابرار حسین ہزارہ اور آئی ٹی آفیسر اکبر علی کو شدید زخمی کردیا۔ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور دہشت گرد ہل...