زیارت میں دہشت گردوں نے قائداعظم کی رہائش گاہ راکٹ حملوں سے تباہ کردی...
زیارت: دہشت گردوں نے قائد اعظم ریذیڈنسی کی تاریخی عمارت کو راکٹوں اور بموں کے حملے سے مکمل طور پرتباہ کر دیا جب کہ شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق ...