مرجھائے ہوئے پھول فوریه 26, 2013 تحریر: اکبر حسین زاہدی سانحہ ہزارہ ٹاون پاکستان کی تاریخ کا بد ترین سانحہ ہے جس جگہ یہ سانحہ رونما ہوا وہاں مختلف کاروباری مراکز ہیں کوئٹہ شہر میں ہزار ہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کی مسلسل وارداتوں کی و...