واضح رہے کہ کوئٹہ سانحے میں ہلاک ہونے والے افراد کی اب تک تدفین نہیں کی گئی ہے اور مظاہرین میتوں کے ہمراہ دھرنے میں موجود ہیں۔ مظاہرین کے ساتھ 86 افراد کے جسدِ خاکی ہیں۔ ہفتے کے روز بھی ملک کے...
نیویارک: ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان میں شیعہ اقلیت کو عسکریت پسندوں سے بچانے میں مسلسل ناکامی پر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے اِسے شہریوں کے وحشیانہ قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے مترادف قرار دیا ہے۔ بدھ کو...
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ہفتہ کو الطاف حسین نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور وزیرد...
کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود علمدار روڈ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے، شرکا نے صوبائی حکومت کے خاتمے اور کوئٹہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک احتجاج ...
کوئٹہ: شہر کی فضا سوگوارہے۔ علمدار روڈ پردو دھماکوں میں جاں بحق افراد کی تعداد پچاسی ہوگئی ہے اور ایک سو بیس افراد زخمی ہیں۔۔ علمدار روڈ پرقیامت ٹوٹ پڑی جب زیرزمین اسنوکرکلب میں خودکش حملہ کیا گیا۔۔۔...
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے مزید دو بم دھماکے ہوئے ہیں جس میں 57 افراد شہید اور 125 زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلا دھماکہ علمدار روڈ پر اسنوکر کلب میں ہوا، ابھی علاقے کے لوگ، پولیس،...
خضدار کے علاقے جناح روڈ پر زوار شاہ ہزارہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید۔ تفصیلات کے مطابق زوار شاہ ہزارہ کو گزشتہ روز صبح اس وقت نشانہ بنایاگیا جب اس نے اپنی دکان کھولی۔ زوار شاہ ولد گشت علی جس کی عمر...
کوئٹہ میں دہشتگردوں نے ٹیکسی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں عباس علی ولد غلام علی شہید جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ شهید اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ہزارہ برادری سے ہیں اور ہزارہ ٹاون کا رہایشی بتا...