جامعہ امام صادق کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان محفل میلاد بمناسبت ولادت با سعادت پیامبر اسلام حضرت محمد (ص) ، ولادت با سعادت امام جعفر صادق اور ہفتہ وحدت کے سلسلے میں منعقد ہوا ۔ محفل میلاد میں علما ی کرام ، دانشور حضرات اور مومنین کے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
علامہ محمد جمعہ اسدی پرنسپل جامعہ امام صادق (ع) نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غرب کو شش کررہے ہیں کہ اسلام کا اصلی چہرے کو مسخ کرے تا کہ لوگ اسلام سے متنفر ہوں اور اسلام کی طرف رغبت نہ رکھتے ہو۔ در اصل پورپ اور امریکہ اپنے لوگوں سے خوف زدہ ہیں کیونکہ وہ لوگ اپنے مذہب کو تبدیل کرکے بڑے تعداد میں اسلام کی طرف آرہے ہیں ہمیں چاہیے کہ اسلام کا اصول اور تہذیب کو پہنچانے اور اپنے آپ کو دوسروں کیلے نمونہ عمل بنائے۔
مدیر محترم جامعه امام صادق حجت السلام حاج آقای اسدی در حال سخنرانی در محفل جشن
حجت السلام آقای حلیمی و حجت السلام آقای موحدی و حاجی عبد القیوم چنگیزی رئیس هزاره جرگه در جلسه جشن ولادت پیامبر اسلام حضرت محمد (ص) و امام جعفر صادق (ع)
+;نوشته شده در ;سه شنبه هجدهم اسفند 1388ساعت;8:57 توسط;مدیریت سایت; |;