محفل قرآنی و جلسہ تقسیم انعامات ژانویه 27, 2011 دار القرآن جامعہ امام صادق علمدار روڈ کی جانب سے محفل قرآنی اور دوسری جلسہ تقسیم انعامات جامعہ امام صادق میں منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی وزیر جناب جان علی چنگیزی، ہزارہ قومی جرگہ کے صدر جناب قیوم علی چن...