محفل قرآنی و جلسہ تقسیم انعامات

دار القرآن جامعہ امام صادق علمدار روڈ کی جانب سے محفل قرآنی اور دوسری جلسہ تقسیم انعامات جامعہ امام صادق میں منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی وزیر جناب جان علی چنگیزی، ہزارہ قومی جرگہ کے صدر جناب قیوم علی چن...