ایک عظیم الشان محفل جشن زیراہتمام جامعہ امام صادقؑ منعقد کیاجارہا ہے۔

5303

عید مبعث بر تمام شیعیان جهان مبارک باد

بمناسبت بعثت خاتم الانبیأ سرور کائناتحضرت محمد مصطفی (ص)

ایک عظیم الشان محفل جشن و سرور بروز جمعرات  بعد از ظہر 4:00 بجے مورخہ 27 رجب مطابق 5  مئی 2016 زیراہتمام جامعہ امام صادقؑ منعقد کیاجارہا ہے۔ جس میں مختلف علماء کرام خطاب فرمائیں گے۔ تمام مؤمنین سے شرکت کی استدعا ہے۔

مکان: جامعہ امام صادق علمدار روڈ کوئٹہ

از طرف اساتید و طلاب جامعه امام صادق کوئٹہ

 



دیدگاهها بسته شده است.