کاظمین میں سوگواروں کی تعداد ۱۲ میلین سے متجاوز+ تصاویر

26_5728d0763a191کوئٹہ ۔ جامعہ –  فرزند رسول امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر عراق، ایران ، پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک سے تقریبا ۱۲ میلین عزادار و سوگوار کاظمین پہنچے۔

یہ ایسے حال میں ہے کہ دھشتگرد ٹولے داعش نے گزشتہ دنوں زائرین کے راستوں میں بم دھماکے کر کے زائروں اور عاشقان اہل بیت(ع) کو باب الحوائج کے روضے سے روکنے کی کوشش کی۔6_5728d047916a3 16_5728d05b80f82 21_5728d069a0069



دیدگاهها بسته شده است.