سعودی عرب میں ویڈیو اور تصاویر بنانے پرپانچ سال قید کی سزا

18218e15299e78ea314cd2c544f7b40a

سعودی عرب میں ویڈیو اور تصاویر بنانے پرپانچ سال قید کی سزا

جامعه(کوئٹہ) – کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں حادثات کی ویڈیو اور تصاویر بنانے پرپانچ سال قید اور تیس لاکھ درہم جرمانے کی سزاﺅں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں نئے قوانین کا نفاذ کر دیا گیا ہے اور اب کسی بھی ٹریفک ، فضائی ، سمندری حادثات یا آگ لگنے جیسے واقعات جن میں انسانی ضیاع ہوا ہو کی ویڈیو یا تصاویر بنانے والے کو 5سال قید کاٹنا پڑے گی ۔اس کے علاوہ نئے قوانین کے مطابق ایسے حادثات کی فلمبندی کرنے پر 30لاکھ درہم جرمانہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے منی کے حادثے میں حجاج کرام کی لاشوں کی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ بے حرمتی کا ارتکاب کیا تھا۔



دیدگاهها بسته شده است.