مردان میں سرچ آپریشن،14گرفتار ،خود کش جیکٹس برآمد...
مردان میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران2 خودکش جیکٹس، دستی بم اور اسلحہ برآمد کرکے 5 اشتہاریوں سمیت 14 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مردان پولیس کے مطابق خودکش جیکٹس سٹی سرکل و ملحقہ علاقوں میں سرچ...