خبر فوری
بر اثر حمله گروه تکفیری بالای تکسی در اسپنی رود چهار نفر زخم برداشتند
======================================>
اسپنی روڈ میں تکفیری گروہ کی ہزارہ ٹیکسی پر فائرنگ.ایمبولنس کی ناموجدگی کی وجہ سے زخمیوں کو موٹرسائکلوں پر لے جایا گیا.
سی ایم ایچ ہسپتال میں زخمیوں کے لیے خون کی اشد ضرورت ہیں۔
زخمیوں کے نام :
1۔سید اعجاز علی
2۔نجیب علی
3۔جاوید علی
4۔کاظم علی
5۔عرفان
زخمیوں کی شفا یابی کے لیے التماس دعا
أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ