سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف نا اہل قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف نا اہل قرار دے دیا۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے جب کہ کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں اور تمام آئینی و قانونی آپشن استعمال کئے جایئں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، عوام کی عدالت میں سرخرو ہوں گے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے پاناما کیس کے فیصلے میں وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیا ہے۔

20245544_1901941860065035_2642724091127329697_n

l_170992_014903_updates



دیدگاهها بسته شده است.