*کوئٹہ*
پشین اسٹاپ ہارٹ ہسپتال کے قریب یوم آزادی پاکستان کے تقریبات کے سلسلے میں ڈیوٹی پر معمور پاک آرمی کے ٹرک پر خودکش حملہ
وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق جانبحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی جبکہ 30 زخمی ہوئے ہیں جن میں کئی افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔