اسلام میں بیماری کی عیادت کو بهت اهمیت حاصل هے اور عیادت کرنے والے کوبهت اجر وثواب عطا کیا گیا هے ، اور رضائی اللهی کا باعث هے ۔
اور ساتھ هی مؤمنین کے درمیان محبت کا بھی موجب هے ۔لھذا کل سوموار 29 جنوری، کی دِن شیعه کانفرنس کے صدر جناب سید داوُد آغا اور دیگر رُفقاء نے علامه محمد جمعه اسدی کی عیادت کے لئے تشریف لائے تھے
آقای استاد محمدجمعه اسدی اور اُن کی فیملی نے سب کا شکریه ادا کیاهے اور سب کی کیلئے دعاگوهیں ۔