( آج 20-09-15 کوئٹہ کے نئے CCPO (DIG )
اظھر اکرام صاحب کی طرف سے۔کوئٹہ کے علماے اھل سنت، اھل تشیع، بالخصوص امام جمعہ کوئٹہ علامہ استاد محمد جمعه اسدی و تاجران اور معزز شخصیات کو مدعو کیا اور تعارفی ملاقات کی اور کوئٹہ کے حالات اور چھلم کے جلوس (اربعین الحسینی ) کے بارے میں تمام عمائدین نے اظھار خیال کیا۔