علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت ملت تشیع کے لئے ایک عظیم صدمہ ہے .

123169060_402793990728975_7940641322434420726_n
میلاد خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ (ص) تمام مسلمانوں کو مبارک ہو .
جامعہ امام صادق علیه السلام:

پیامبر اسلام کے خلاف فرانسیسی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی بد ترین بدتہذیبی اور دہشت گردی ہے.
جامعہ امام صادق علیه السلام :

علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت ملت تشیع کے لئے ایک عظیم صدمہ ہے .
جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے جامعہ کے اساتذہ و طلباء کی طرف سے قاضی نیاز حسین نقوی کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ قاضی مرحوم ملت کے عظیم اثاثہ تھے انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا قاضی مرحوم جمہوری اسلامی ایران میں جسٹس کے عہدے پر بھی فائز رہے اور پاکستان میں دن دوگنی رات چوگنی ملت کی خدمت میں کوشاں رہے.

اللہ تعالیٰ انکی خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.



دیدگاهها بسته شده است.