آج بروز پیر 07-12-2020 اتحاد ملت اسلامیہ محاذ کے سربراہ مولانا محمد خان زیرانی۔علامہ محمد جمعہ اسدی اور شیعہ سنی علماء نے روجھان جمالی ڈیرہ اللہ یار میں سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال پر ان کے بیٹے میر عمر خان جمالی اور پسماندگان سے تعزیت کی۔