تصویری رپورٹ/ کوئٹه، عالمی یوم القدس ریلیوں کا انعقاد/ علامه محمد جمعه اسدی کی شرکت!

183343931_3011038399171992_5063694449060192837_n
قال رسول الله – صلی الله علیه و آله – : مَن اَصبَحَ لاَیهتَمُّ بِاُمُورِ المُسلِمینَ فَلَیسَ مِنهُم و مَن سَمِعَ رَجُلاً ینادِی یالَلمُسلِمینَ! فَلَم یجِبهُ فَلَیسَ بَمُسلِمٍ. «الکافی، ج ۲، ص ۱۶۴»
جمعۃالوداع اور عالمی یوم القدس کے سلسلے میں جلوس یوم القدس ، جن نے نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ (کلان ہزارہ ) منعقد ہوا جس میں علماء کرام اور مؤمنین سے شرکت کے تہے۔

جامعہ امام صادق کے پرنسپل و امام جمعہ شہر کوئتہ علامہ محمد جمعہ اسدی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا آزادی فلسطین، آزادی بیت المقدس و مسجد اقصٰی کے لیے خاص دن یعنی جمعۃ الوداع، یوم القدس کا انتخاب انتہائی دوراندیشی پر مبنی ثابت ہوا ہے۔
آج تمام مسلمانوں (شیعہ اور سنی) عالمی یوم القدس کی ریلی میں زیادہ سے زیادہ شکوہ اور شان و شوکت سے شرکت کرکے مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی اور غاصب صہیونی ریاست کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اپنی تاریخی ذمہ داری کو نبھائی ہے۔ آج کچھ سادہ لوح عاقبت نااندیش لوگ فقط چند سو ڈالر کی لالچ میں یوم القدس کے اجتماعات سے متعلق غیر ضروری سوال اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں، کہ اسلامی ریاستوں یوم القدس کے اجتماعات کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔؟ کیا اس سے اسرائیل ختم ہو سکتا ہے۔؟ کیا یوم القدس منانے سے فلسطین آزاد ہو جائے گا۔؟ یا یوم القدس کی ریلیوں میں امریکی و اسرائیلی پرچم جلانے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔؟ تو ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ جان لیں کہ امریکہ و اسرائیل کے خلاف یوم القدس کے مظاہرے دنیائے اسلام کا شو آف پاور ہوتا ہے، جس میں یہ ثابت کرنا مقصود ہوتا ہے کہ فلسطین کے عوام تنہا نہیں، پورا عالم اسلام ان کی حمایت میں پیش پیش ہے اور انہی اجتماعات کی بدولت ہی آزادی فلسطین کی شمع کو تقویت و جلا ملتی ہے اور انہی تحریکوں اور عملی و مسلسل کوششوں سے نہ صرف اسرائیل کا خاتمہ ممکن ہے، بلکہ ہر اس اسلامی ریاست کا قیام بھی ممکن ہے، جو کبھی ملت اسلامیہ کا حصہ تھی اور اب بھی وہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے
جمعة الوداع / رمضان المبارک 1442

182901714_3011036855838813_7770137416122652613_n

182980204_3011047969171035_7955193670071024877_n

183000071_3011036889172143_4965218552477375097_n

183178709_3011038005838698_2023814951675086337_n

183187748_3011036812505484_712529050102341220_n

183200195_3011048145837684_3223503608039980630_n

183321510_3011036972505468_4616277497258098771_n

183324774_3011037405838758_3162675663444427044_n

183343931_3011038399171992_5063694449060192837_n

183626111_3011036942505471_5448155484687430768_n

183946532_3011037229172109_708115377198389972_n



دیدگاهها بسته شده است.