تصویری ریپورٹ غدیر فیسٹیول 2021
ہزارہ عید گاہ علمدار روڈ کوئٹہ
عید غدیرخم آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام:
خداوند عالم نے کوئی پیغمبر نھیں بھیجا مگر یہ کہ اس پیغمبر نے اس دن (عید غدیر) عید منائی اور اس کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا۔
عید غدیر ”عید اللہ اکبر ہے “یعنی خداوند عالم کی سب سے بڑی عید ہے۔
عید غدیر خم: عید فطر، عید قربان، روز جمعہ اور عرفہ کے دن سے افضل ہے اور خداوند عالم کے نزدیک اس کا بہت بڑا مقام ہے۔
غدیر کا دن بزرگ اور عظیم دن ہے یہ دن عید اور خوشی و سرور کا دن ہے۔
روز غدیر وہ دن ہے جس کو خداوند عالم نے ہمارے شیعوں اور محبوں کے لئے عید قرار دیا ہے۔
حضرت امام ھادی علیہ السلام:
غدیر کا دن عید کا دن ھے اور اھل بیت علیھم السلام اور ان سے محبت کرنے والوں کے نزدیک عیدوں میں سب سے افضل شمار کیا جاتا ھے ۔
گزارش تصویری جشنواره غدیر 2021هزاره عید گاه جاده علمدار کویتهعید غدیر خم بر همه گان مبارک بادحضرت امام جعفر صادق (ع)رب العالمین هیچ پیامبری را نفرستاد، مگر آن حضرت در آن روز (عید غدیر) عید را جشن گرفت و احترامش کرد.عید غدیر «عید الله اکبر» یعنی بزرگترین عید پروردگار عالمیان.عید غدیر خم: عید سعید فطر، عید قربان، بهتر از روز جمعه و عرفه است و در نزد پروردگار عالمیان جایگاهی بزرگ دارد.روز غدیر روز دیرینه و بزرگ است. این روز روز عید و شادی است.روز غدیر روزی است که رب العالمین برای شیعیان و محبان ما عید اعلام کرده است.حضرت امام هادی (ع)روز غدیر روز عید است و بهترین عیدها را به اهل بیت و دوستدارانش می دانند.