خطبه نماز جمعه مرکزی امام بارگاه کلان کویته

خطبہ نماز جمعہ مرکزی امام بارگاہ کلاں کوئٹہ
امام جمعہ۔ علامہ محمد جمعہ اسدی پرنسپل جامعہ امام صادق کوئٹہ
خطبہ اول
بعد از حمد وثناء
عباد اللہ اوصیکم بتقو اللہ ونظم امرکم
اللہ تعالی سے ڈرنے کا مطلب پروردگار عالم کے اوامر پر عمل درآمد کرنا اور اسکے نواہی سے اجتناب کرنا ہے
پروردگالم عالم چاہتا ہے انسان دار دنیا اور دار آخرت کی تمام تر سعادتوں سے ہمکنار ہوجائے
یہ تبھی ممکن ہے جب انسان اوامر الہی کو بجا لائے اور نواہی سے پرہیز کرے
فروعات دین کو شریعت کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق بجالانا اور منہیات پر ور دگار کو اس نیت سے چھوڑدینا کہ خدا نے انکی انجام دہی سے منع کیا ہے یہی حقیقت دین ہے
ممکن ہے ایک انسان فروعات دین پر عمل پیرا ہو مگر یہ عمل اپنے ذوق وشوق کے مطابق بجا لائے یعنی عمل کرنے والا انسان خود مقام اجتہاد پر فائز نہ ہو
تو اس انسان کا عمل دین کی خواست کے مطابق نہیں ہوگا
اسی طرح اگر انسان نواہی پرور دگار سے کنارہ کشی ذاتی ناپسند کی وجہ کرے تو اس کنارہ پر کوئی ثواب مترتب نہ ہوگا
لہذا تقوی پروردگار یہ ہے کہ انسان اپنے اعمال کو قصد قربت کی نیت سے بجا لائے اور نواہی سے کنارہ کشی کے وقت بھی اس کے دل ودماغ میں خدا کی ناپسندگی کا تصور موجود ہو
نظم امر
امیر المومنین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
میں تمہیں زندگی کے امور میں نظم وضبط کی وصیت کرتا ہوں
مومن کی ایک واضح نشانی یہ ہے کہ اسکی زندگی کے تمام امور بے ضابطگی اور افراتفری سے پاک ہوتے ہیں
اللہ تعالی ہمیں اپنے انفرادی اور اجتماعی امور میں نظم وضبط پیدا کرنے کی توفیق عطافرمائے
خطبہ دوئم
بعد از حمد وثنائے ہردگار
مومنین کرام
نماز جمعہ ایک اجتماعی سیاسی عبادت ہے
دنیائے اسلام کے حالات اور اسلام ومسلمین کے خلاف دشمن کی سازشوں سے پردہ چاک کرنا اس عبادت کا ایک اہم مقصد اور ہدف ہے
آج سوشل میڈیا کادور ہے یعنی پوری دنیا سمٹ کر آپکی جیب میں آگئی ہے اس کو مثبت طریقے سے استعمال کیا جائے تو اس کے بے پناہ فوائد ہیں اور خدا نخواستہ غلط استعمال کیا گیا تو اسکے مہلک نتائج بھی ہیں
اس لئے آج نئی نسل کے جدید خطوط پر تربیت ضروری ہے
آج کشمیر اور فلسطین میں ہونے والے مظالم کے متعلق آپ سوشل میڈیا پر آپ اپنا فریضہ احسن انداز میں انجام دے سکتے ہیں اور دنیائے اسلام کے حالات سے باخبر ہوسکتے ہیں
اللہ تعالی ہمیں سیاسی حالات کو سمجھنے اور دشمن کی سازشوں کو سمجھ کر مقابلہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
خطبه نماز جمعه مرکزی امام بارگاه کلان کویته
امام جمعه. علامه محمد جمعه اسدی مدیر جامعه امام صادق کویته
خطبه اول
بعد از حمد و ثنا
عبادت کنندگان الله و اسکم، به الله بگویید و کارتان را منظم کنید
ترس از الله متعال یعنی عمل به اوامر رب العالمین و دوری از اوامر او.
رب العالمین میخواهد که انسان از تمام نعمت های دنیوی و اخروی برخوردار باشد.
این تنها زمانی ممکن است که انسان از اوامر الهی اطاعت کند و از گدایی خودداری کند.
روشن ساختن دین طبق روش شریعت و ترک پروردگار بر منکرات به این نیت که خداوند آنها را از آن نهی کرده است. این است واقعیت دین
ممکن است انسان از آموزه های دین پیروی کند، اما اگر این کار را مطابق سلیقه خود انجام دهد، یعنی کسی که آن را عملی کند، خودش در مقام مبارزه قرار نمی گیرد.
پس عمل این مرد مطابق خواست دین نخواهد بود.
به همین ترتیب اگر کسی به خاطر بیزاری شخصی از پروردگار روی گردان شود، از آن طرف هیچ پاداشی نخواهد داشت.
پس تقوا آن است که انسان اعمال خود را به نیت صمیمیت انجام دهد و حتی وقتی از کناری دور شد مفهوم ناخشنودی خداوند در قلب و ذهنش وجود داشته باشد
نظم امر
امیرالمؤمنین (ع) میفرماید که
امر میکنم که در امورات زندگی منظم باشید
نشانه روشن مؤمن این است که تمام امور زندگی اش از اختلال و هرج و مرج آزاد باشد.
الله متعال مارا در ایجاد نظم و انضباط در امور فردی و جمعی مان یاری دهد.
موعظه دوم
بعد از حمد و ثنای خداوند.
مومنین عزیز
نماز جمعه یک عبادت سیاسی جمعی است.
هدف و هدف مهم این عبادت آشکار ساختن اوضاع جهان اسلام و توطئه های دشمن علیه اسلام و مسلمانان است.
امروز رسانه های اجتماعی هدیه ای است یعنی تمام دنیا در جیب شما جمع شده است. اگر به شکل مثبت استفاده شود فواید بی نهایت دارد واگر استفاده نادرست شود عواقب کشنده دارد.
به همین دلیل آموزش بر نامه های مدرن نسل جدید امروز ضروری است
امروز می توانید در رسانه های اجتماعی به بهترین وجه در رابطه به فجایع در کشمیر و فلسطین انجام وظیفه کنید و از اوضاع جهان اسلام مطلع باشید.
الله متعال ما را در درک اوضاع سیاسی و مبارزه با دسیسه های دشمن یاری دهد.


دیدگاهها بسته شده است.