کوئٹہ 25 اپریل 2022 – شب شہادت علی ابن ابی طالب علیہ السلام علمدار روڈ سے ماتمی جلوس بر آمد ہوا

 

کوئٹہ 25 اپریل 2022 – شب شہادت_علی ابن ابی طالب علیہ السلام علمدار روڈ سے ماتمی جلوس بر آمد ہوا

اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علمدار روڈ میں اختتام پذیر ہوا.

امام جمعہ کوئٹہ اور پرنسپل جامعہ امام صادق علیہ السلام حجت الاسلام و المسلمین علامہ محمد جمعہ اسدی

جلوس (یوم حضرت علی علیہ السلام) میں شرکت کی اور جلوس کے اختتام پر جلوس کے عزاداروں کو دعا کیا۔



دیدگاهها بسته شده است.