دنیا عدالت کے انتظار میں ہے
اس الہی فطری آواز کو کسی صورت میں دبایا نہیں جا سکتا
ہم کابل حملات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
کابل: مسجد امام زمانہ (عج) کے اندر نماز گزاراں پر خودکش دھماکہ۔
30 افراد شہید
اگست میں اسی مسجد کو نشانہ بنایا گیا تھا اور 28 افراد شہید ہوئے تھے