بریکنگ نیوز!!!
کوئٹہ: مغربی بائی پاس نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڈی پر فائرنگ۔ فائرنگ سے 2 افراد زخمی 2 شہید۔
شہداء اور زخمیوں کا تعلق ہزارہ قبیلے سے ہیں۔
کوئٹہ سے پک اپ پر مچھ جا رہے تھے۔ تمام زخمی ہزارہ ٹاون کے رہائشی ہیں۔