افتتاح مدرسه (اسکول) اهل بیت علیهم السلام در هزاره تاون به سرپرستی امام جمعه کویته علامه استاد محمد جمعه اسدی

بعد از ظهردیروز (دوشنبه) 27 جون 2022- طی مراسمی باشکوهی با حضور امام جمعه شهر کویته جناب علامه محمد جمعه اسدی،علما وروحانیون بروی ،

جناب مصطفی تیموری و بزرگان اقوام وجمعی از مومنین بروری مدرسه اهل بیت بیت(ع) (اسکول) دخترانه وپسرانه به همت استاد اسدی وحجة الاسلام حاج آقا محمدی افتتاح شد.

مدرسه اهل بیت واقع در مری کالونی (نیوهزاره ٹاون ) نزد مسجد الغدیر، روبروی دارالایتام سکینه بنت الحسین (ع) است.

علامه استاد محمدجمعه اسدی درافتتاح این بنای عظیم طی سخنانی در توصیف خیر از نگاه اسلام پرداخت و گفت: مشارکت در ساخت مساجد وبنای خیریه ولو در حد اندک وکوچک براساس تعالیم دینی زمینه ساز ساخت خانه ای در بهشت برای مومنین است.

مدرسه (اسکول) که افتتاح شد، قرار است که به اسرع وقت تحت اعمار قرار بگیرد ، مصرف و مخارجش را مؤمنی بنام ابویوسف الجدی ودوستانش (از کشور کویت) که خداوند در پناه خودش حفظ کند این مؤمنین خییر را تأمین می شود.

استاد اسدی در پایان صحبت هایش از مؤمنین خواست که هر کس به قدر توانش اگر بتواند برای تعمیر این مرکز آموزشی وفرهنگی که برای فرزندان شهداء وفرزندان خانواده های

مستمند بنا میشود کمک ومساعدت نماید ان شاء الله پاداش کارش را از خداوند دریافت خواهند کرد.

ودر اخیر شیرینی برای شرکت کننده در این برنامه افتتاحیه تدارک دیده شده بود که صرف نمودند.


اہلبیت اسکول ہزارہ ٹاون کا افتتاح
دارالایتام حضرت سکینہ بنت الحسین کے احاطے میں کل مورخہ 27 جون 2022 کو بوقت عصر
امام جمعہ کوئٹہ وپرنسپل جامعہ امام صادق علامہ محمد جمعہ اسدی نے اپنے دست مبارک سے اہلبیت اسکول کا افتتاح کیا اس افتتاحی تقریب میں مولانا محمدی اور جناب مصطفی تیموری کے علاوہ ہزارہ ٹاون کے علمائے کرام اور عمائدین نے بھر پور شرکت کی
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد جمعہ اسدی نے کہ قرآن کریم کا یہ واضح اعلان ہے کہ : تعاونوا علی البر واتقوی
تقوی اور کار خیر میں تعاون کو قرآن کریم سراہتا ہے الحمد للہ ہزارہ ٹاون کے مومنین ہمیشہ کار ہائے خیر میں پیش پیش رہتے ہیں امید ہے اس کار نیک میں بھی ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پیش پیش رہیں گے
اگر چہ اہلبیت اسکول کی بلڈنگ کے تمام تر اخراجات جناب ابویوسف الجدی الکویتی اور انکے دوستوں نے اپنے ذمہ لئے ہیں
لیکن ہزارہ ٹاون کے مومنین بھی اس نیک کام سے وابستہ دیگر کاموں میں اپنا حصہ ڈال کر تعاونوا علی البر وتقوی کی فہرست میں اپنا نام شامل کرسکتے ہیں
علامہ جمعہ اسدی نے مزید کہا کہ ہزارہ ٹاون میں دارلایتام اپنی نوعیت کا منفرد کام تھا جسے مقامی مومنین کی فکری تعاون سے ممکن ہوسکا اس دارالایتام کے احاطے میں اور بھی بہت سے کام ہیں انشاء اللہ مستقبل میں انہیں بھی پایہ تکمیل تک پہنچاجائے گا
البتہ اسکول کی بنیاد ان تمام کاموں سے افضل تھا اس لئے سب سے پہلے اسکول کو ترجیح دی گئی
چونکہ مکتب اہل بیت میں جتنا زور تعلیم پر دیا گیا ہے اتنا زور کسی دور عبادت پر نہیں دیا گیا
مجھے امید ہے کہ اہلبیت اسکول ہزارہ ٹاون میں رہائش پزیر مومنین کی علمی ضروریات پوری کرنے میں بنیادی کردار اداکرے گا
اللہ تعالی سے میری دعا ہے کہ اہلبیت اسکول کے اخراجات اٹھانے والے مومنین کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور انکی عمر ودولت میں برکت عطا فرمائے



دیدگاهها بسته شده است.