مراسم برای شهدای پارا چنار

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج جامعہ امام صادق علمداروڈ کوئٹہ میں پارا چنار کے شہداء کے ایصال ثواب کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی رکھی گئی
فاتحہ خوانی میں علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون کے علمائے کرام عمائدین اور کافی تعداد میں مومنین نے شرکت کی
علامہ محمد جمعہ اسدی پرنسپل جامعہ امام صادق نے شہداء کے بلندی درجات اور زخمیوں کی شفاء یابی کے لئے دعا کی



دیدگاهها بسته شده است.