کوئٹہ:زرغون روڈ پر دھماکا، 5پولیس اہلکاروں سمیت14افراد زخمی

57ac079021b2f

کوئٹہ: سڑک کنارے بم دھماکے میں 14 افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔

جامعه(کوئٹہ) : کے مطابق دھماکا زرغون روڈ پر الخیر ہسپتال کے قریب ہوا، دھماکے میں اینٹی ٹیررزم فورس (اے ٹی ایس) کے اسکواڈ کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

دھماکے کے لیے بارودی خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، جب اینٹی ٹیررازم فورس کی گاڑی وہاں سے گزری تو ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا۔

دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، جب کی سڑک پر بھی گڑھا پڑ گیا۔



دیدگاهها بسته شده است.