بحرین! شیخ علی سلمان کی سزائے قید میں پانچ سال کا اضافہ...
کوئٹہ -(جامعہ) بحرین کی الوفاق نیوز سائٹ کے مطابق شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے پیر کو معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزائے قید چار سال سے بڑھا کے نو سال کر دی ہے۔ بحرین کی الوفاق پارٹی نے نمائ...