مستونگ ، زائرین کی بس پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،5جاں بحق،18زخمی...
کوئٹہ( این این آئی) ایران سے کوئٹہ آنے والی زائرین کی بس پر ضلع مستونگ کے علاقے گنج دوری کے مقام پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ابتدائی اطلاع کے مطابق پانچ مسافر جاں بحق اٹھارہ سے زائد زخمی ‘ لیویز گاڑی ...