جناب علامہ محمد جمعہ اسدی کا عزاداروں سے خطاب...
جامعہ امام صادق)ع) کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے مسجد جامعہ امام صادق)ع) میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاۓ عہد، ایمان کی نشانی ہے۔ روایت میں ہے ۔ ایمان کی ایک نشانی وعدہ کا وفا کرنا ہ...