ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مقتول چئیر مین سپرد خاک...
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مقتول چئیر مین حسین علی یوسفی کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر جاں بحق کئے جانے والے ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیر مین حسین علی یوسفی کی ن...