جامعہ امام صادق (ع) میں جناب علامہ محمد جمعہ اسدی کا مجلس عزاء سے خطاب...
جامعہ امام صادق (ع) میں جناب علامہ محمد جمعہ اسدی نے مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ عاشورا اور قیام حسینی کی کامیابی میں نوجوانوں کا کردار تاریخ کے صفوں پر نمایاں نظر آتاہے۔ کربلا کے نوجو...