پشاور: سلنڈر پھٹنے سے 8 بچوں سمیت 10 افراد زخمی...
جامعه(کوئٹہ) -کی رپورٹ کے مطابق چارسدہ روڈ پر واقعہ علاقہ رام کشن بخشی پل میں ایک گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 8 بچوں سمیت 10افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے میڈیا کوبتایا کہ رام کشن میں ایک گھر میں صبح صادق کے ...