سانحہ کوئٹہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ،ریلیاں اور دھرنے جاری...
کوئٹہ…سانحہ کوئٹہ کے خلاف اسلام آباد، لاہور ، پشاور سمیت سندھ، بلوچستان اورخیبر پختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج اور دھرنا دیا جارہا ہے۔ مظاہرین کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ بلوچستان حکومت کو برطر...