برمہ میں مسلمانوں کی نسل کشی کی مذمت/ ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس...
ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس برماکے مسلمانوں کے حوالہ سے آج ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں بلوچستان کی مذہبی جماعتوں کے سربراہان نے شر کت کی۔ حجت السلام والمسلمین محمد جمعہ اسدی امام جمعہ شہر...