کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لاءکالج کے پرنسپل ہلاک...
کوئٹہ -(جامعہ) پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اسپنی روڈ لاء کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ کی گاڑی پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ اپنے گھر سے کالج جا رہے تھے۔ انہیں فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ ...