کوئٹہ کاسی روڈ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 بیگناه افراد شہید...
کاسی روڈ پر نام نہاد سپاہ صحابہ لشکری کےدہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد شہید ، شہداء کا تعلق ہزارہ کمیونیٹی اور پشتون برادری سے ہیں، غریب سبزی فروش ہزار گنجی سبزی خریدنے جا رہے تھے ۔۔ کوئٹہ کاسی رو...