اغوا برائے تاوان کا الزام، سی آئی ڈی کے 5 افسران زیر حراست...
کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہل کاروں نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں ایس پی سی آئی ڈی سمیت پانچ افسروں کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کو اطلاع ملی کہ کچھ ...