کوئٹہ: مغربی بائی پاس سے اسلحہ برآمد

کوئٹہ: شہر میں مغربی بائی پاس کے قریب  آپریشن کے دوران پولیس نے بڑی تعداد میں  اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب تعمیر نو کالج کے ساتھ پولیس نےآپریشن کرکے بھاری ت...